تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْوَت اَنگیزی" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْوَت اَنگیزی کے معانیدیکھیے

شَہْوَت اَنگیزی

shahvat-a.ngeziiशहवत-अंगेज़ी

Roman

شَہْوَت اَنگیزی کے اردو معانی

فارسی، انگریزی، عربی - اسم، مؤنث

  • جنسی شدّت، نفسانی خواہش کی تندی، جنسی جذبے یا خواہش کو ابھارنا

Urdu meaning of shahvat-a.ngezii

Roman

  • jinsii shiddat, nafsaanii Khaahish kii tandii, jinsii jazbe ya Khaahish ko ubhaarnaa

English meaning of shahvat-a.ngezii

Persian, English, Arabic - Noun, Feminine

  • increasing carnal desire, lust

शहवत-अंगेज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कामशक्ति की प्रबलता, शहवत का जोश, जिंसी ख़्वाहिश को बढ़ाना, यौवन का जोश बढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْوَت اَنگیزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْوَت اَنگیزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone