تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْر پَناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر پَناہ کے معانیدیکھیے
شَہْر پَناہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شہر کی چار دیواری، فصیل، شہر کے اطراف کی سنگین دیوار، فصیل سے گھری ہوئی بستی
- شہر کی حفاظت کے لیے چاروں سمت سے گھیرہ بندی کی خاطر بنائی ہوئی دیوار، فصیل
شعر
ہر مصنوعی پنکھا جھوٹا میک اپ کر کے
ذات کی شہر پناہ میں رخنہ ڈھونڈ رہا ہے
پانی پانی شہر پناہ
مسجد مندر سب پانی
شہر پناہ کی دیواروں پر اک دزدانہ آہٹ ہے
اور میں اس کو دیکھ رہا ہوں شہر تو سارا نیند میں ہے
English meaning of shahr-panaah
Noun, Feminine
- fortifications of a town, intrenchments round a town
- city walls, ramparts, fortification
शहर-पनाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْر پَناہ)
شَہْر پَناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔