تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْرِ نِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِ نِگار کے معانیدیکھیے
شَہْرِ نِگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر.
شعر
ہم جاتے ہیں بار غم اٹھائے
اے شہر نگار یاد رکھنا
اے سخیو اے خوش نظرو یک گونہ کرم خیرات کرو
نعرہ زناں کچھ لوگ پھریں ہیں صبح سے شہر نگار کے بیچ
شہر نگار تیری فضا سوگوار ہے
اک راگنی سی درد کی ہے ان ہواؤں میں
English meaning of shahr-e-nigaar
Noun, Masculine
- city of beauty, embellishment
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْرِ نِگار)
شَہْرِ نِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔