تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْرِ نا سِپاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِ نا سِپاس کے معانیدیکھیے
شَہْرِ نا سِپاس کے اردو معانی
- احسان فراموش جگہ
- حق ناشناس شہر
- ناشکرا شہر
- ناشکرگزار مقام
شعر
قلت خلوص کی ہے محبت کا کال ہے
اس شہر نا سپاس میں جینا محال ہے
زخم ہنر کو سمجھے ہوئے ہے گل ہنر
کس شہر نا سپاس میں پیدا کیا مجھے
English meaning of shahr-e-naa-sipaas
- ungrateful city
- ungrateful place
- thankless city
शहर-ए-ना-सिपास के हिंदी अर्थ
- कृतघ्न शहर, कृतघ्न स्थान, एहसान भूल गएी जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْرِ نا سِپاس)
شَہْرِ نا سِپاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔