تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْرِ نا پُرْساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِ نا پُرْساں کے معانیدیکھیے
شَہْرِ نا پُرْساں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا شہر جس میں کوئی کسی کا پوچھنے والا نہ ہو، بے حس، بے درد شہر، شہرِ شملہ، وہ جگہ جہاں انصاف نہ ہو
شعر
شہر نا پرساں میں کچھ اپنا پتہ ملتا نہیں
بام و در روشن ہیں لیکن راستہ ملتا نہیں
English meaning of shahr-e-naa-pursaa.n
Noun, Masculine
- city where no one asks, heartless, land of injustices
शहर-ए-ना-पुरसाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा शहर जिसमें कोई किसी को पूछने वाला ना हो, बेहिस, बेदर्द शहर, वो जगह जहां इंसाफ़ न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْرِ نا پُرْساں)
شَہْرِ نا پُرْساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔