تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْرِ غَرِیباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِ غَرِیباں کے معانیدیکھیے
شَہْرِ غَرِیباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غریب الدیار لوگوں کا وطن، پردیس
شعر
یوں بیت گئی شہر غریباں میں مری عمر
خوش حال یہاں میں نے کوئی گھر نہیں دیکھا
اک چشم کرم شہر غریباں پہ ادھر بھی
پیاسا ہے نگر ایک سمندر ترے ہوتے
نکل پڑے ہیں صنم رات کے شوالے سے
کچھ آج شہر غریباں میں ہیں اجالے سے
English meaning of shahr-e-Gariibaa.n
Noun, Masculine
- city of immigrants, strangers
शहर-ए-ग़रीबाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परदेसियों का नगर, जहाँ कोई एक दूसरे को पहचानता न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْرِ غَرِیباں)
شَہْرِ غَرِیباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔