تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْر دَرْ شَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر دَرْ شَہْر کے معانیدیکھیے
شَہْر دَرْ شَہْر کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- متعدد شہروں میں، جگہ جگہ، شہر بہ شہر.
شعر
شہر در شہر پھری مری گناہوں کی بیاض
بعض نظروں پہ مرا سوز حکیمانہ کھلا
شہر در شہر جو یہ انجمنیں ہیں آباد
تربیت گاہیں ہیں ساری مری تنہائی کی
شہر در شہر مرے عشق کی نوبت باجے
میں جہاں جاؤں ترے نام سے رسوا ہو جاؤں
English meaning of shahr-dar-shahr
Adverb, Adjective
- city after city
शहर-दर-शहर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- नगर-नगर में, हर नगर में, एक नगर से दूसरे नगर में।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْر دَرْ شَہْر)
شَہْر دَرْ شَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔