تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَحْمِ حَنْظَل" کے متعقلہ نتائج

شَحْم

چربی، گودا، مغز

شَحْمی

منسوب یہ شحم، چربی کا یا چربی سے متعلق، چربیلا، موٹا تازہ.

شَحْمِیَّہ

چربیلا، موٹا، تازہ.

شَحْمِ حَنْظَل

اندرائن کے پھل کا گودا جو بلغم کو اخراج کے لیے بالعموم بطور مسہل استعمال کیا جاتا ہے

شَحْمَہ

شَحْمِیات

رک: شحمیہ جس کی یہ جمع ہے.

شَحْمُ النَّخْل

کھجور کے درخت کا گودا جو کھانے میں آتا ہے، جمار

شَہ مَدار

شاہ مدار ، ایک بزرگ کا نام .

شَہ مات

وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا

شاہ مات

شطرنج میں بادشاہ كو كشت دے كر مات كرنا ؛ (مجازاً) شكستِ فاش دینا ، زبان بند كرنا.

شاہ مَدار

ایک بزرگ كا نام جن كا مزار مكھن پور میں ہے.

شاہ مارگ

بڑا راستہ ، بڑی سڑک ، شاہراہ.

شاہ مَچھیرا

لمبی چونچ والا ایك آبی پرندہ.

شَہ مِلْنا

حمایت ہونا ، مدد حاصل ہونا ، درپردہ مدد شامل ہونا .

شَہ مات ہونا

شہ مات کرنا (رک) کا لازم ، قائل ہوجانا ، جواب نہ دے سکتا .

شَہ میں آنا

شطرنج کے بادشاہ کاحریف کے مہرے کی زد میں آنا .

شَہ مات کَرنا

خاموش کردینا ، فائل کردینا ، زچ کردینا ، عاجز کردینا ، لاجواب کو دینا .

شَحِیم

موٹا، فربہ (عموماً لحیم کے ساتھ مستعمل، چربیلا، چربی والا، موٹا تازہ)

شُحُوم

شحم (رک) کی جمع.

شَہِیم

ہوشیار، زیرک ، چوکس ؛ مصلحت اندیش ، دانا ، چالاک .

شَہامَت باز

فوجی مصاحب ؛ سردار، بانکا.

شاہ مَرداں كی لالَڑیاں

(كنایۃً) گاجریں (سودا بیچنے والوں كی آواز)

شَہامَتی

شہامت (رک) سے منسوب.

شَحامَت

موٹاپا، موٹاپن، موٹا ہونا، موٹائی، فربہی

شاہ اَمْرُود

ناشپاتی كی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلكے والی ہوتی ہے ، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے. خراسانی ناشپاتی.

شَہامَت

بزرگی، بلندی، بڑائی، عظمت

شاہی مُرَبَّہ

(حشریات) رک : شاہی فالُودَہ.

شاہِ مَغْرِب

(كنایۃً) ہلال، ماہِ نو، پہلی رات كا چاند

شاہِ مَشْرِق

(كنایۃً) آفتاب

شَہِ مَرْداں

مردوں یعنی دلیرورں کا تاجدار، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب، شاہ مرداں

صَحِیح مُسْلِم

احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے.

شاہِ مَرْداں

مردوں كا تاجدار، حضرت علی كرم اللہ وجہہ كا لقب

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

شاہِ اُمم

امتوں كا بادشاہ

صَحِیح مَعْنوں میں

بجا طور پر، دراصل، حقیقت میں، واقعی

لَحِیم شَحِیم

نہایت موٹا تازہ، بہت ہی فربہ، توانا

لَحِیم و شَحِیم

لَہِیم شَہِیم

رک : لحیم شحیم جو صحیح ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَحْمِ حَنْظَل کے معانیدیکھیے

شَحْمِ حَنْظَل

shahm-e-hanzalशहम-ए-हंज़ल

اصل: عربی

وزن : 2222

شَحْمِ حَنْظَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندرائن کے پھل کا گودا جو بلغم کو اخراج کے لیے بالعموم بطور مسہل استعمال کیا جاتا ہے

English meaning of shahm-e-hanzal

Noun, Masculine

  • indrayana, a famous bitter fruit or herbal, which is a laxative of phlegm

शहम-ए-हंज़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इंद्रायण, एक प्रसिद्ध कड़वा फल, जो कफ़ का रेचक है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَحْمِ حَنْظَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَحْمِ حَنْظَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone