تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہید ہونا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہید ہونا کے معانیدیکھیے

شَہید ہونا

shahiid honaaशहीद होना

محاورہ

شَہید ہونا کے اردو معانی

  • ناحق مارا جانا، مارا جانا، مقتول ہونا
  • فدا ہونا، عاشق ہونا، محبوب کے ناز و ادا کا کشتہ ہونا
  • ضائع ہونا، مٹ جانا، ختم ہوجانا

English meaning of shahiid honaa

  • to come by one's death unjustly, or by accident, &c
  • to fall desperately in love (with), become a martyr
  • to destroy, to vanish, to end

शहीद होना के हिंदी अर्थ

  • अकारण मारा जाना, मारा जाना
  • न्योछावर होना, प्रेमी होना, प्रेयासी के नाज़ और नाख्रे पर कुर्बान होना
  • बर्बाद होना, मिट जाना, अंत हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہید ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہید ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone