تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہِیدِ وَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہِیدِ وَفا کے معانیدیکھیے
شَہِیدِ وَفا کے اردو معانی
صفت
- وہ جس نے وفاداری کی وجہ سے قتل ہوکر درجۂ شہادت حاصل کیا ہو، انتہائی وفادار
شعر
انہیں رنج اب کیوں ہوا ہم تو خوش ہیں
کہ مر کر شہید وفا ہو گئے ہم
علی الرغم دشمن شہید وفا ہوں
مبارک مبارک سلامت سلامت
اے آرزو شہید وفا خوں بہا نہ مانگ
جز بہر دست و بازوئے قاتل دعا نہ مانگ
English meaning of shahiid-e-vafaa
Adjective
- martyr of constancy, very faithful
शहीद-ए-वफ़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो जिस ने वफ़ादारी की वजह से अपने प्राण त्याग दिए हों, बहुत ही वफ़ादार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہِیدِ وَفا)
شَہِیدِ وَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔