تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہادَت نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَت نامَہ کے معانیدیکھیے
شَہادَت نامَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کلمۂ شہادت جو کپڑے پر لکھ کر مردے کے کفن رکھ دیتے ہیں
- وہ نظم یا نثر کی کتاب جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی شہادت کا ذکر ہو
- اُردو شاعری میں مرثیے کی ایک قسم جس میں منثوی کی طرز پر شہادت کا ذکر مسلسل ہوتا ہے
- تحریری شہادت گواہی تصدیق نامہ
English meaning of shahaadat-naama
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- testimony in writing
शहादत-नामा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रमाणपत्र, सनद, वह ग्रंथ जिसमें किसी के शहीद होने का वर्णन हो
- उर्दू शायरी में शोकगीत का एक प्रकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہادَت نامَہ)
شَہادَت نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔