تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہ زُوْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ زُوْر کے معانیدیکھیے
شَہ زُوْر کے اردو معانی
صفت
- زور آور طاقتور قوت اور بل والا، نہایت قوی، پہلوان، پلوان
- کشتی کا ایک داؤں
شعر
کماں ابرو نپٹ شہ زور ہے گا
کہ شاخ آشنائی توڑ ڈالی
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق
وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
جانکاری کھیل لفظوں کا زباں کا شور ہے
جو بہت کم جانتا ہے وہ یہاں شہ زور ہے
English meaning of shah-zor
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہ زُوْر)
شَہ زُوْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔