تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہ پارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ پارَہ کے معانیدیکھیے
شَہ پارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
فنون لطیفہ یا کسی اور فن کا بہترین اور اعلیٰ نمونہ
مثال - ایسے الفاظ مستعمل ہونے لگے ہیں جن کا استعمال اب سے پہلے نہ تھا صرف اس زمانے کے اہلِ قلم نے شروع کیا ہے مثال . . . شاہ کار ، شہ پارّہ . (۱۹۳۰ ، تاریخِ نثر اُردو ، ۱ : ۳۵۹) . شہاب کا یہ شہ پارہ ممتاز شیریں اور عسکری کے دیباچہ اور تبصرہ کے لیبل ہٹا کر پڑھنا چاہتے تھے . (۱۹۸۷ ، شہاب نامہ ، ۳۴۹) .
شعر
کہنا پڑا یہ دیکھ کے تم کو
قدرت کا شہ پارہ ہو تم
رکھا نہیں مصور فطرت نے مو قلم
شہ پارہ بن رہا ہے ابھی بن نہیں گیا
English meaning of shah-paara
Noun, Masculine
- masterpiece
शह-पारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अति उत्तम रचना, बड़ी उस्तादी का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہ پارَہ)
شَہ پارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔