تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَفّاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَفّاف کے معانیدیکھیے
شَفّاف کے اردو معانی
صفت
- جس میں سے روشنی کی شعائیں گزر جائیں، وہ چیز جس سکے آر پار نظر آوے، مُنزّہ
- صاف، اس قدر صاف کہ اس میں چمک پیدا ہو جائے، گرد و غبار غلاظت سے صاف اور پاک
- کدورت یا بغض سے پاک
وضاحتی ویڈیو
شعر
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن
دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
کوئلیں کوکیں بہت دیوار گلشن کی طرف
چاند دمکا حوض کے شفاف پانی میں بہت
اک شفاف طبیعت والا صحرائی
شہر میں رہ کر کس درجہ چالاک ہوا
English meaning of shaffaaf
Adjective
- transparent, clear, limpid, clean
- open to public scrutiny, morally correct (of procedures, etc.)
शफ़्फ़ाफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत उजला, आर पार दिखाई देने वाला, पारदर्शी
- स्वच्छ, उज्ज्वल, चमकदार, निर्मल, शुद्ध, साफ़, द्वेष से मुक्त
شَفّاف کے مترادفات
شَفّاف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَفّاف)
شَفّاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔