تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَفَق گُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَفَق گُوں کے معانیدیکھیے
شَفَق گُوں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- شفق کے رن٘گ کی طرح سرخ ، بہت سرخ، نہایت لال
شعر
ابھی یہاں تو شفق گوں کوئی افق ہی نہیں
ابھی تصادم لیل و نہار باقی ہے
جذبات دل کی شدت سہتی ہیں میری آنکھیں
گل رنگ اور شفق گوں رہتی ہیں میری آنکھیں
شفق کہہ لے کوئی چاہے شفق گوں آسماں کہہ لے
ہمیں تو کوئے قاتل کی زمیں معلوم ہوتی ہے
English meaning of shafaq-guu.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- red
शफ़क़-गूँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- शफ़क़ जैसे रंग का, उषा वर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَفَق گُوں)
شَفَق گُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔