تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفَقِ شُمالی" کے متعقلہ نتائج

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شُمالی ہَوا

بادِ شمال

شُمالِیَہ

رک : شمالی

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

شَفَقِ شُمالی

ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے

مِنْطَقَۂ مُنْجَمِدَہ شُمالی

the North Frigid Zone, the Arctic

مِنْطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

the North Frigid Zone, the Arctic

نِصفُ الاَرض شُمالی

(جغرافیہ) کرّۂ ارض کا بالائی نصف حصہ جو شمال کی جانب ہے

نِصْف کُرَۂِ شُمالی

the Northern hemisphere

نِصف کُرَّۂ شُمالی

کرۂ زمین کا بالائی نصف

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

نِیم کُرَّۂ شُمالی

the Northern hemisphere

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفَقِ شُمالی کے معانیدیکھیے

شَفَقِ شُمالی

shafaq-e-shumaaliiशफ़क़-ए-शुमाली

اصل: عربی

وزن : 112122

  • Roman
  • Urdu

شَفَقِ شُمالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے

Urdu meaning of shafaq-e-shumaalii

  • Roman
  • Urdu

  • ek roshnii jo shumaalii mulko.n me.n raat ko aksar nazar aatii hai dekhne se ye maaluum hotaa hai ki sunahre rang ka ek mahiraab numaa aatishii kara hai jo mashriq kii taraf dikhaa.ii detaa hai, baaaz vaqt ye roshnii kaafii tez ho jaatii hai aur tamaam aasmaan roshan ho jaataa hai

English meaning of shafaq-e-shumaalii

Noun, Feminine

  • the northern lights, aurora borealis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شُمالی ہَوا

بادِ شمال

شُمالِیَہ

رک : شمالی

قُطْبِ شُمالی

اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے

شَفَقِ شُمالی

ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے

مِنْطَقَۂ مُنْجَمِدَہ شُمالی

the North Frigid Zone, the Arctic

مِنْطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

the North Frigid Zone, the Arctic

نِصفُ الاَرض شُمالی

(جغرافیہ) کرّۂ ارض کا بالائی نصف حصہ جو شمال کی جانب ہے

نِصْف کُرَۂِ شُمالی

the Northern hemisphere

نِصف کُرَّۂ شُمالی

کرۂ زمین کا بالائی نصف

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

نِیم کُرَّۂ شُمالی

the Northern hemisphere

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفَقِ شُمالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفَقِ شُمالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone