تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبْد شاسْتَر" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبْد شاسْتَر کے معانیدیکھیے

شَبْد شاسْتَر

shabd-shaastrशब्द-शास्त्र

اصل: سنسکرت

وزن : 21211

Roman

شَبْد شاسْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لسانیات، قواعدِ زبان، علم صرف و ںحو

Urdu meaning of shabd-shaastr

  • lisaaniyaat, qavaa.id-e-zabaan, ilam sirf-o-nahuu

English meaning of shabd-shaastr

Noun, Masculine

  • the science of words, philology, syntax and morphology

शब्द-शास्त्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शास्त्र जिसमें भाषा के भिन्न भिन्न अंगों और स्वरूपों का विवेचन तथा निरूपण किया जाए, शब्दों की व्युत्पत्ति, विस्तार व उनके शुद्ध रूपों के प्रयोग संबंधी नियम बताने वाला शास्त्र; शब्दानुशासन; शब्दविद्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبْد شاسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبْد شاسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone