تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "شَب تاب" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب تاب کے معانیدیکھیے

شَب تاب

shab-taabशब-ताब

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

شَب تاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیمتی پتھر جو رات کو چراغ کے مانند روشن ہوتا ہے، آبدار موتی
  • چراغ، شمع
  • چاند، ماہ، قمر
  • (حیوانیات) رات کو چمکنے اوراڑنے والا کیڑا، جگنو

صفت

  • شب افروز، رات کو چمکا دینے والا، رات کو روشن کر دینے والا، رات کو چمکنے والا

شعر

Urdu meaning of shab-taab

  • Roman
  • Urdu

  • qiimtii patthar jo raat ko chiraaG ke maanind roshan hotaa hai, aabadaar motii
  • chiraaG, shamma
  • chaand, maah, qamar
  • (haiv inyaat) raat ko chamakne aur u.Dne vaala kii.Daa, jugnuu
  • shab afroz, raat ko chamkaa dene vaala, raat ko roshan kar dene vaala, raat ko chamakne vaala

English meaning of shab-taab

Noun, Masculine

  • a gem that sparkles in dark
  • a candle
  • the moon
  • (Zoology) glow-worm, fire-fly

Adjective

  • illuminating the night, night-shining

शब-ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • रात को चमकाने वाला, रात को प्रकाशित करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب تاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب تاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone