تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَب خُونی" کے متعقلہ نتائج

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونِیْں

وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا

خُونِی نَظَر

خونریز نظر، قتل کرنے والے کی نظر

خُونِی آنکھ

قاتل کی آنکھ جو کہتے ہیں سرخ ہوجاتی ہے

خُوْنِیٔ عَالَم

دنیا کا قاتل، دنیا کا سفاک

خونیں کفن

blood-coloured shroud

خونِیں جِگَر

جس کا جگر (دل) خون میں لت پت ہو، جس کے دل کو عشق نے زخمی کیا ہوا، عاشق

خُونِیں نَوا

जिसकी आवाज़ से सुनने- वालों के हृदय से खून टपकता हो, अत्यन्त द्रवी, प्रेमी, आशिक़।

کَم خُونی

خون کی کمی ، خون کی قلّت ، قِلّت الدم .

مَیدان خُونی

وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں ، خونیں معرکہ ؛ قتل گاہ ۔

اَشْکِ خُونی

خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

تَپِ خونِی

وہ تپِ خلطی جو خون کی عفونت یا جوش سے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں شَب خُونی کے معانیدیکھیے

شَب خُونی

shab-KHuuniiशब-ख़ूनी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

شَب خُونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. شب خون مارنا .
  • ۲. رات کو کشت و خون کرکے ڈاکا ڈالنا.

Urdu meaning of shab-KHuunii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. shab Khuun maarana
  • ۲. raat ko kishat-o-Khuun karke Daaka Daalnaa

English meaning of shab-KHuunii

Noun, Feminine

  • night attack, robbery at night with bloodshed

शब-ख़ूनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात को रक्तपात करके डाका डालना, डाका डालना, छापा मरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونِیْں

وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا

خُونِی نَظَر

خونریز نظر، قتل کرنے والے کی نظر

خُونِی آنکھ

قاتل کی آنکھ جو کہتے ہیں سرخ ہوجاتی ہے

خُوْنِیٔ عَالَم

دنیا کا قاتل، دنیا کا سفاک

خونیں کفن

blood-coloured shroud

خونِیں جِگَر

جس کا جگر (دل) خون میں لت پت ہو، جس کے دل کو عشق نے زخمی کیا ہوا، عاشق

خُونِیں نَوا

जिसकी आवाज़ से सुनने- वालों के हृदय से खून टपकता हो, अत्यन्त द्रवी, प्रेमी, आशिक़।

کَم خُونی

خون کی کمی ، خون کی قلّت ، قِلّت الدم .

مَیدان خُونی

وہ جنگ جس میں بہت لوگ مارے جائیں ، خونیں معرکہ ؛ قتل گاہ ۔

اَشْکِ خُونی

خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

تَپِ خونِی

وہ تپِ خلطی جو خون کی عفونت یا جوش سے ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَب خُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَب خُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone