تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبِ وِصال" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

غُبارِ پَس و پیش

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ وِصال کے معانیدیکھیے

شَبِ وِصال

shab-e-visaalशब-ए-विसाल

وزن : 12121

شَبِ وِصال کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو
  • .

شعر

English meaning of shab-e-visaal

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the night of union with beloved, the night in which an accomplished faqir or saint dies

शब-ए-विसाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महबूब से मिलने की रात, वस्ल की रात, वो रात जिसमें किसी कामिल फ़क़ीर या संत का देहांत हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبِ وِصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبِ وِصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone