تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ وَعْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ وَعْدَہ کے معانیدیکھیے
شَبِ وَعْدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ رات جس میں محبوب نے ملنے کا وعدہ کی ہو
شعر
پریشاں رات میں دل ہے چراغ آس کی مانند
شب وعدہ نہ آئے وہ تو روشن سی سحر کیوں ہو
سنتا ہوں اک آہٹ سی برابر شب وعدہ
جانے ترے قدموں کی صدا ہے کہ نہیں ہے
دیکھو تو قمرؔ ان کو بلا کر شب وعدہ
تقدیر پہ برہم نہ ہو تدبیر سے پہلے
English meaning of shab-e-vaa'da
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the night when the beloved promises to meet the lover
शब-ए-वा'दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जिस रात को प्रेमी प्रेमिका से मिलने का वादा करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ وَعْدَہ)
شَبِ وَعْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔