تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ تَنْہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ تَنْہائی کے معانیدیکھیے
شَبِ تَنْہائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات
شعر
کوئی کیا جانے کہ ہے روز قیامت کیا چیز
دوسرا نام ہے میری شب تنہائی کا
سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے
صبح تک کون جئے گا شب تنہائی میں
دل ناداں تجھے امید سحر ہے بھی تو کیا
English meaning of shab-e-tanhaa.ii
Noun, Feminine
- night of loneliness
शब-ए-तन्हाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात जो तन्हा गुज़ारी जाये, जुदाई की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ تَنْہائی)
شَبِ تَنْہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔