تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ تارِیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ تارِیک کے معانیدیکھیے
شَبِ تارِیک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اندھیری رات
شعر
بام و در کی روشنی پھر کیوں بلاتی ہے مجھے
میں نکل آیا تھا گھر سے اک شب تاریک میں
ویران تو نہیں شب تاریک کی فضا
ہر سو ہوائے بادہ سے کچھ روشنی تو ہے
English meaning of shab-e-taariik
Noun, Feminine
- dark night
शब-ए-तारीक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंधेरी रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ تارِیک)
شَبِ تارِیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔