تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ قَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ قَدْر کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
دیکھیے: لَیلَۃُ الْقَدْر
شَبِ قَدْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات، اس شب کے تعین میں اختلاف ہے، مگر اکثر کا اس پر اتفاق ہے کہ وہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ہے، اس شب کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ بابرکت خیال کی جاتی ہے، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں بھی لوگوں کا عقیدہ ہے
شعر
سب کی سب کیا ہیں شب قدر ہماری راتیں
کٹتی ہیں آنکھوں ہی میں ہجر کی ساری راتیں
رکھی ہرگز نہ ترے رخ نے رخ بدر کی قدر
کھوئی کاکل نے بھی آخر کو شب قدر کی قدر
مبارک شب قدر سے بھی وہ شب تھی
سحر تک مہ و مشتری کا قراں تھا
English meaning of shab-e-qadr
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- any of the last five odd-numbered nights of Ramazan (رمضان) (generally the twenty-seventh night) on which Muslims pray, usually all night long, the night of power,' the 27th of Ramazān (when the Qorʼān is said to have descended from heaven
शब-ए-क़द्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रमज़ान की अंतिम पाँच विषम संख्या वाली रातों में से कोई भी एक रात, इस रात की इबादत का बड़ा पुण्य है, अधिकतर यह धारणा और आस्था है की रमज़ान की साताईसवीं रात को ही होती है
شَبِ قَدْر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ قَدْر)
شَبِ قَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔