تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ اِنْتِظار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ اِنْتِظار کے معانیدیکھیے
شَبِ اِنْتِظار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ رات جو كسی كے انظار میں كٹے
شعر
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
تری کج ادائی سے ہار کے شب انتظار چلی گئی
مرے ضبط حال سے روٹھ کر مرے غم گسار چلے گئے
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
English meaning of shab-e-intizaar
Noun, Feminine
- the night of awaiting
शब-ए-इंतिज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो रात जो किसी के अंज़ार में कटे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ اِنْتِظار)
شَبِ اِنْتِظار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔