تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شب ہجر" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شب ہجر کے معانیدیکھیے

شب ہجر

shab-e-hijrशब-ए-हिज्र

وزن : 1221

شب ہجر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم

  • جدائی کی رات، محبوب سے جدائی کی رات

شعر

English meaning of shab-e-hijr

Persian, Arabic - Noun

  • the night of separation

शब-ए-हिज्र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा

  • विरहरात्रि, नायिका के वियोग की रात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شب ہجر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شب ہجر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone