تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَبِ فُرْقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَبِ فُرْقَت کے معانیدیکھیے
شَبِ فُرْقَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جدائی کی رات ، شبِ فراق
شعر
اے اجل ایک دن آخر تجھے آنا ہے ولے
آج آتی شب فرقت میں تو احساں ہوتا
شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ
ہم کس کو دکھاتے شب فرقت کی اداسی
سب خواب میں تھے رات کو بیدار ہمیں تھے
English meaning of shab-e-furqat
Noun, Feminine
- night of separation
शब-ए-फ़ुर्क़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जुदाई की रात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَبِ فُرْقَت)
شَبِ فُرْقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔