تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَب بیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَب بیدار کے معانیدیکھیے
شَب بیدار کے اردو معانی
صفت
-
رات بھر جاگنے والا، جاگ كر رات گزارنے والا، شب زندہ دار
مثال - شب بیدار شخص یا تو چور ہوتا ہے یا پھر عابد
- رات كو جاگ كر عبادت كرنے والا، تہجد گزار
شعر
ہے جو شب بیدار تیری یاد میں
اس فرامش کار کو غافل سمجھ
لاکھ طلوع مہر تھے لیکن
کوئی شب-بیدار تو ہوتا
کون میرے لیے ہے شب بیدار
کیوں برستے ہیں رات بھر پتھر
English meaning of shab-bedaar
Adjective
-
one who keeps awake at night, waking or watching all night, sleepless
Example - Shab-bedar shakhs yaa to chor hota hai yaa fir abid
- waking or praying all night
शब-बेदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
रात भर जागने वाला, जाग कर रात गुज़ारने वाला
उदाहरण - शब-बेदार शख़्स या तो चोर होता है या फिर आबिद
- रात भर जागकर जप-तप करने वाला, रात को जाग कर इबादत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَب بیدار)
شَب بیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔