تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شایانِ شان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شایانِ شان کے معانیدیکھیے
شایانِ شان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کسی کی حیثیت کے مطابق، جو شخص جیسا ہو اس کے لیے ویسا ہی ہونا، مقام و مرتبہ کے لائق
- عظمت یا مرتبے كے مطابق ، منصب اور درجے كے لیے موزوں ، پھبتا ، سجتا ہوا.
شعر
اسی کو حق ہے تری انجمن میں بولنے کا
ترے حضور جو شایان شان بولتا ہے
خاک بوسیدہ دل کا ہو جانا
اس کے شایان شان ہے پیارے
ہیں ملک و قوم کے اعزاز سب تمہارے لئے
مرے بزرگوں کے شایان شان کچھ بھی نہیں
English meaning of shaayaan-e-shaan
Persian, Arabic - Adjective
- worthy of rank, status or position, suitable for majesty
शायान-ए-शान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- इज़्ज़त या पद के अनुरूप, ओहदे और दर्जे के लिए मुनासिब, जँचता हुआ, सजता हुआ
- किसी की हैसियत के मुनासिब, जो व्यक्ति जैसा हो उसके लिए वैसा ही, स्थिति के लायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شایانِ شان)
شایانِ شان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔