تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شانے سے شانَہ چِھلْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھلْنا

خراش آجانا، چوٹ آجانا، کسی چیز کا پوست اتر جانا، کھال ادھڑ جانا

آبْلَہ چِھلْنا

چھالے میں خراش ہو جانا ، چھالے کے اوپر کی کھال پھٹ جانا یا اتر جانا.

شانے سے شانَہ چِھلْنا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے

زَخْم چِھلْنا

زخم تازہ ہونا، گُزشتہ دُکھ یا رنج کا احساس اُجاگر ہونا

جِگَر چِھلْنا

دل کو صدمہ پہنچنا، جگر پر اثر ہونا

کَھوئے چِھلْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شانے سے شانَہ چِھلْنا کے معانیدیکھیے

شانے سے شانَہ چِھلْنا

shaane se shaana chhilnaaशाने से शाना छिलना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شانے سے شانَہ چِھلْنا کے اردو معانی

 

  • بہت زیادہ بھیڑ ہونا، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے

Urdu meaning of shaane se shaana chhilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa bhii.D honaa, aadmiiyo.n ka itnaa majmaa honaa ki guzarnaa dushvaar hojaa.e

English meaning of shaane se shaana chhilnaa

 

  • be crowded or thronged (of a place)

शाने से शाना छिलना के हिंदी अर्थ

 

  • बहुत ज़्यादा भीड़ होना, आदमीयों का इतना इकट्ठा होना कि वहाँ से निकलना मुश्किल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھلْنا

خراش آجانا، چوٹ آجانا، کسی چیز کا پوست اتر جانا، کھال ادھڑ جانا

آبْلَہ چِھلْنا

چھالے میں خراش ہو جانا ، چھالے کے اوپر کی کھال پھٹ جانا یا اتر جانا.

شانے سے شانَہ چِھلْنا

بہت زیادہ بھیڑ ہونا، آدمیوں كا اتنا مجمع ہونا كہ گزرنا دشوار ہوجائے

زَخْم چِھلْنا

زخم تازہ ہونا، گُزشتہ دُکھ یا رنج کا احساس اُجاگر ہونا

جِگَر چِھلْنا

دل کو صدمہ پہنچنا، جگر پر اثر ہونا

کَھوئے چِھلْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شانے سے شانَہ چِھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شانے سے شانَہ چِھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone