تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شانِ نُزُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شانِ نُزُول کے معانیدیکھیے
شانِ نُزُول کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. (آیات قرآنی) اترنے كا سبب ، نازل ہونے كا موقع ومحل یا پس منظر۔
- ۲. (مجازاً) وجہ ، علّت ، سبب ، محرک۔
شعر
قتیلؔ کتنے ہی لفظ اپنی اساس کا ذائقہ بدل لیں
اگر بتا دوں کبھی میں اپنی غزل کی شان نزول تجھ کو
دے رہے ہیں اس طرح وہ کاکویؔ صاحب کی داد
پوچھتے ہیں آپ کے اشعار کی شان نزول
آنے کو تھی بس آخری ہچکی مریض کو
قربان جائیے تری شان نزول کے
English meaning of shaan-e-nuzuul
Noun, Feminine
- majesty of arrival, cause, reason
शान-ए-नुज़ूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आने का कारण, उपस्थिति का सबब, किसी आकाशवाणी का कारण, किसी आकाशीय ग्रंथ या उसके किसी खंड-विशेष के उतरने का कारण, कारण, वजह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شانِ نُزُول)
شانِ نُزُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔