تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شانِ کِبْرِیائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شانِ کِبْرِیائی کے معانیدیکھیے
شانِ کِبْرِیائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عظمت، برزگی، درجہ كا اونچا ہونا، اللہ تعالیٰ كی عظمت
شعر
تجھ سے مغرور کی جھکی گردن
پھر بھی اک شان کبریائی ہے
قطرہ دریائے آشنائی ہے
کیا تری شان کبریائی ہے
یہ نصیب شاعری ہے زہے شان کبریائی
کہ ملے نہ زندگی بھر مجھے داد خوش نوائی
English meaning of shaan-e-kibriyaa.ii
Noun, Feminine
- majesty of the greatness of God
शान-ए-किब्रियाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर की महानता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شانِ کِبْرِیائی)
شانِ کِبْرِیائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔