تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شانِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شانِ خُدا کے معانیدیکھیے
شانِ خُدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خدا كی قدرت
شعر
تجھ کو دیکھا نہ ترے ناز و ادا کو دیکھا
تیری ہر طرز میں اک شان خدا کو دیکھا
خدا کے ڈر سے ہم تم کو خدا تو کہہ نہیں سکتے
مگر لطف خدا قہر خدا شان خدا تم ہو
کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستاں سے میں
کس بت میں شہر ہند کے شان خدا نہ تھی
English meaning of shaan-e-KHudaa
Noun, Feminine
- majesty of God
शान-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर का प्रभुत्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شانِ خُدا)
شانِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔