تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شانِ اِیزَدی" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شانِ اِیزَدی کے معانیدیکھیے

شانِ اِیزَدی

shaan-e-ezadiiशान-ए-एज़दी

اصل: عربی

وزن : 22212

شانِ اِیزَدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدا كی قدرت و طاقت

English meaning of shaan-e-ezadii

Noun, Feminine

  • God's dignity and power

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شانِ اِیزَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شانِ اِیزَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone