تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شان بے نِیازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شان بے نِیازی کے معانیدیکھیے
شان بے نِیازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے رخی كی ادا ؛ شان استغنا
شعر
امیدوں میں بھی ان کی ایک شان بے نیازی ہے
ہر آسانی کو جو دشوار ہو جانا سمجھتے ہیں
گدائے مے کدہ کی شان بے نیازی دیکھ
پہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا ہے سبو
اپنی شان بے نیازی پر تمہیں کیا کیا ہیں ناز
کاش تم اس شوق کو جانو جو میرے دل میں ہے
English meaning of shaan-e-be-niyaazii
Noun, Feminine
- majesty of one who is carefree, indifferent
शान-ए-बे-नियाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेरुख़ी की अदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شان بے نِیازی)
شان بے نِیازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔