تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شانِ عَسْل" کے متعقلہ نتائج

عَسَل

شہد، انگبین

عَسَلِیَہ

ترنجبین کی قسم کی میٹھی لیس دار چیز جو پودوں کی پتّیوں پر جمتی ہے.

عَسَلُ النَّحْل

شہد، جو شہد کی مکھیوں کے چھتے سے حاصل ہوتا ہے

عَسَلُ الہَواء

آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)

عَسَلُ السَّماوی

آسمانی شہد ، ہوائی ؛ مراد : ترنجبین (ایک قسم کی قدرتی شکر جو اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گِر کر جم جاتی ہے)

عَسَلِ مُصفّیٰ

صاف کیا ہوا شہد

عَسَلِ خِیار شَن٘بَر

املتاس کی پھلی کا گودا

اَسَلِیَّہ

(لفظاً) زبان کی نوک سے نسبت رکھنے والا، (تجوید) وہ حروف جو زبان کی نوک سے ادا ہوتے ہیں (ایسے حروف ز، ی، س ، ص ہیں)

ماہِ عَسَل

وہ زمانہ جو دولھا دلہن کسی نئی جگہ جا کر تفریح میں بسر کرتے ہیں ، ماہِ عروسی ، ہنی مون، شادی کے بعد ابتدائی ایام۔

زَن٘بُورِ عَسَل

شہد کی مکّھی

سِرْکَہ مُفْت بِہ اَز عَسَل

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

سِرْکَہ مُفْت اَز عَسَل شِیریں تَر اَسْت

مُفت کا سرکہ شہد سے زیادہ اچّھا ہے ، مُفت کی چیز مول کی چیز سے بہتر معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شانِ عَسْل کے معانیدیکھیے

شانِ عَسْل

shaan-e-'asalशान-ए-'असल

اصل: عربی

وزن : 2212

شانِ عَسْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہد كی مكھیوں كا چھتا

شعر

English meaning of shaan-e-'asal

Noun, Masculine

  • beehive

शान-ए-'असल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शहद की मक्खीयों का छत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شانِ عَسْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شانِ عَسْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone