تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شال دوز" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شال دوز کے معانیدیکھیے

شال دوز

shaal-dozशाल-दोज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

شال دوز کے اردو معانی

صفت

  • شال پر بیل بوٹے بنانے والا، شال پر كام بنانے والا
  • (پارچہ بافی) شال كی درستی اور مرمت كرنے والا كاریگر

Urdu meaning of shaal-doz

  • Roman
  • Urdu

  • shaal par bail buuTe banaane vaala, shaal par kaam banaane vaala
  • (paarchaabaafii) shaal kii durustii aur murammat karne vaala kaariigar

English meaning of shaal-doz

Adjective

  • one who embroiders on shawls

शाल-दोज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शॉल की मरम्मत और सही करने वाला कारीगार
  • वह व्यक्ति जो शाल (चादर) के किनारे पर बेलबूटे बनाता हो, शॉल पर कढ़ाई करने वाला, शॉल पर बुनाई करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شال دوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شال دوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone