تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ لَگانا کے معانیدیکھیے

شاخ لَگانا

shaaKH lagaanaaशाख़ लगाना

محاورہ

مادہ: شاخ

  • Roman
  • Urdu

شاخ لَگانا کے اردو معانی

  • ٹہنی کو زمین میں اگنے کے لیے دبانا، ابتدا کرنا، بنیاد رکھنا
  • کسی کام کے ساتھ کوئی اور کام متعلق کردینا، پخ لگانا
  • اضافہ کرنا، حسن بڑھانا، فخر بخشنا
  • سینگی لگانا

Urdu meaning of shaaKH lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tahnii ko zamiin me.n ugne ke li.e dabaanaa, ibatidaa karnaa, buniyaad rakhnaa
  • kisii kaam ke saath ko.ii aur kaam mutaalliq kardenaa, paKh lagaanaa
  • izaafa karnaa, husn ba.Dhaanaa, faKhar bakhshana
  • siingii lagaanaa

English meaning of shaaKH lagaanaa

शाख़ लगाना के हिंदी अर्थ

  • टहनी को भुमि में उगने के लिए दबाना, आरंभ करना, जड़ लगाना
  • किसी कार्य के साथ कोई और कार्य संबद्ध कर देना, शर्त लगाना, बाध्य करना
  • बढ़ोत्री करना, सुंदरता बढ़ाना, गर्व प्रदान करना
  • सींगी लगाना, रक्त-मोचन करना, गंदा रक्त बाहर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone