تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ طوبیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ طوبیٰ کے معانیدیکھیے
شاخِ طوبیٰ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جنت کے درخت کی شاخیں، طوبیٰ کا پیڑ، مبارک اشارہ
شعر
بیٹھنے کو شاخ طوبیٰ پر نہیں کرتیں نگاہ
اس چمن کی بلبلوں کا آشیاں ہی اور ہے
بنائے موسم غم ہائے ذات ہے دنیا
اسے تو رشک ارم لکھ کہ شاخ طوبیٰ لکھ
English meaning of shaaKH-e-tuubaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- branch of the heavenly Tooba (طوبیٰ) tree, blessed sign
शाख़-ए-तूबा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वर्ग के पेड़ की शाखें, तूबा पेड़, शुभ संकेत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ طوبیٰ)
شاخِ طوبیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔