تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخِ گُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ گُل کے معانیدیکھیے
شاخِ گُل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھولوں کی ڈالی
- محبوبہ، معشوقہ
شعر
شاخ گل جھوم کے گل زار میں سیدھی جو ہوئی
پھر گیا آنکھ میں نقشہ تری انگڑائی کا
وہ شاخ گل پہ رہیں یا کسی کی میت پر
چمن کے پھول تو عادی ہیں مسکرانے کے
محبت، صلح بھی پیکار بھی ہے
یہ شاخ گل بھی ہے تلوار بھی ہے
English meaning of shaaKH-e-gul
Noun, Feminine
- a branch having flowers
- a mistress, a sweet heart
शाख़-ए-गुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूलों की डाली
- प्रेमिका, माशूक़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخِ گُل)
شاخِ گُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔