تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخ دَرْ شاخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ دَرْ شاخ کے معانیدیکھیے
شاخ دَرْ شاخ کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- مسلسل، سلسلہ وار، یکے بعد دیگرے، پے درپے
- دور تک پھیلا ہوا، سلسلہ درسلسلہ، حکایت در حکایت
شعر
شاخ در شاخ تری یاد کی ہریالی ہے
ہم نے شاداب بہت دل کا شجر رکھا ہے
شاخ در شاخ ہوتی ہے زخمی
جب پرندہ شکار ہوتا ہے
English meaning of shaaKH-dar-shaaKH
Noun, Adjective, Feminine
- branch-after-branch, branched out or diffused, entangled, intricate, with one point leading to another
- branched out, ramified, diffused, far aṇd wide, various-coloured, various, of different sorts, entangled, involved
शाख़-दर-शाख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- एक-एक डाली में, पेचीदः, उलझा हुआ, पहलूदार।।
- दूर तक फैला हुआ, सिलसिला के बाद सिलसिला, हिकायत के बाद हिकायत
- मुसलसल, सिलसिला वार, पै दरपे, शाखा के बाद शाखा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخ دَرْ شاخ)
شاخ دَرْ شاخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔