تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شائِسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شائِسْتَہ کے معانیدیکھیے
شائِسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- لائق، سزاوار، مستحق، موزوں شایاں
- باادب، باتمیز، معقول، بااخلاق، مہذب
- محترم، معزز
شعر
زاہد نے کچھ اس انداز سے پی ساقی کی نگاہیں پڑنے لگیں
مے کش یہی اب تک سمجھے تھے شائستہ دور جام نہیں
شائستہ محفلوں کی فضاؤں میں زہر تھا
زندہ بچے ہیں ذہن کی آوارگی سے ہم
جب جب موسم جھوما ہم نے کپڑے پھاڑے شور کیا
ہر موسم شائستہ رہنا کوری دنیا داری ہے
English meaning of shaa.ista
शाइस्ता के हिंदी अर्थ
شائِسْتَہ کے مترادفات
شائِسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شائِسْتَہ)
شائِسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔