تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شائِستَہ مِزاج" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شائِستَہ مِزاج کے معانیدیکھیے

شائِستَہ مِزاج

shaa.ista-mizaajशाइस्ता-मिज़ाज

وزن : 222121

شائِستَہ مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مہذب، تہذیب والا، اچھے سلوک والا

English meaning of shaa.ista-mizaaj

Persian, Arabic - Adjective

  • affable, decent, courteous, well-behaved

शाइस्ता-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सभ्य, शिष्ट, मुहज्जुब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شائِستَہ مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

شائِستَہ مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone