تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاعِرِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج

عَضل

مشکل اور سخت کام

عَضَلاتِ عاصِرَہ

(طب) سکیڑنے یا نچوڑنے والے عضلات.

عَضَلاتِ رافِعَہ

(طب) کسی عضو کو اٹھانے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُبَعِّدَہ

(طب) دور لے جانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو جسم کے خطِ متوسط سے باہر کی طرف یا دور لے جانے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُضَیِّقَہ

(طب) سکیڑنے والے عضلات ، کسی عضو کو سکیڑنے یا سمیٹنے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُقَرِّبَہ

(طب) قریب لانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو اندر کی طرف لانے والے عضلات.

اَذَل

ذلیل، حقیر، مقابلۃً زیادہ ذلیل

اَزَل

مدت جس کی ابتدا نہ ہو، ہمیشگی، قِدَم

حسن اَزل

ایسا حُسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، ابدی خوبصورتی

روزِ اَزَل

آغاز آفرینش کا دن، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے ارواح سے میثاق لیا

صُبْحِ اَزَل

۱. مخلوقات کی پیدائشِ اول کا دن ، آغازِ آفرینش کا وقت ، ازل ، ابتدا ، آغازِ خلقت.

گوشَۂ اَزَل

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

فَیّاض اَزَل

(مراد) اللہ تعالیٰ.

ساقِیٔ اَزَل

مے خانے کا ساقی، شراب پلانے والا، اللہ

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

خامَۂ اَزَل

قلمِ قدرت

دِیوانِ اَزَل

(مجازاً) پہلا نمونہ.

اُسْتادِ اَزَل

ہمیشہ ہمیش کا استاد، خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

صَنّاعِ اَزَل

خدائے تعالیٰ (جس نے روزِ ازل ایک لفظ کُن سے کائنات بنائی

مُنشیِ اَزَل

قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، مراد پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ

فَرْمانِ عَزَل

موقوفی کا حکم

خَلّاق اَزل

creator of eternity

مِیثاقِ اَزَل

قرآن میں مذکور وہ عہدِبندگی جو اﷲ تعالیٰ نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا ، پیمانِ الست ، میثاقِ الست ۔

خَیَّاطِ اَزَل

روح کو جسم کی شکل دینے والا، جسد خاکی سے روح کو سنوارنے والا، مراد اللہ تعالی

قَسّامِ اَزَل

ازل سے تقسیم کرنے والا

سِرِّ اَزَل

اِبتدَائے آفرینش کے راز ، قُدرتِ کامله کے بھید ، حقیقتِ اُولیٰ .

شاعِرِ اَزَل

(كنَایۃً) خدا

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

نَقْش بَندِ اَزَل

ازل کی صورت گری کرنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ، کائنات کا خالق ۔

سِیاہ بَخْتِ اَزل

جس کا نصیب ازل سے ہی برا ہو، جو ہمیشہ کا بدنصیب ہو

شاہِدِ مَسْتُورِ اَزَل

وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو ؛ (كنایۃً) خدائے تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاعِرِ اَزَل کے معانیدیکھیے

شاعِرِ اَزَل

shaa'ir-e-azalशा'इर-ए-अज़ल

اصل: عربی

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

شاعِرِ اَزَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (كنَایۃً) خدا

Urdu meaning of shaa'ir-e-azal

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) Khudaa

English meaning of shaa'ir-e-azal

Noun, Masculine

  • (figuratively) God

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَضل

مشکل اور سخت کام

عَضَلاتِ عاصِرَہ

(طب) سکیڑنے یا نچوڑنے والے عضلات.

عَضَلاتِ رافِعَہ

(طب) کسی عضو کو اٹھانے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُبَعِّدَہ

(طب) دور لے جانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو جسم کے خطِ متوسط سے باہر کی طرف یا دور لے جانے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُضَیِّقَہ

(طب) سکیڑنے والے عضلات ، کسی عضو کو سکیڑنے یا سمیٹنے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُقَرِّبَہ

(طب) قریب لانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو اندر کی طرف لانے والے عضلات.

اَذَل

ذلیل، حقیر، مقابلۃً زیادہ ذلیل

اَزَل

مدت جس کی ابتدا نہ ہو، ہمیشگی، قِدَم

حسن اَزل

ایسا حُسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، ابدی خوبصورتی

روزِ اَزَل

آغاز آفرینش کا دن، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے ارواح سے میثاق لیا

صُبْحِ اَزَل

۱. مخلوقات کی پیدائشِ اول کا دن ، آغازِ آفرینش کا وقت ، ازل ، ابتدا ، آغازِ خلقت.

گوشَۂ اَزَل

(موسیقی) ایک راگ کا نام.

فَیّاض اَزَل

(مراد) اللہ تعالیٰ.

ساقِیٔ اَزَل

مے خانے کا ساقی، شراب پلانے والا، اللہ

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

خامَۂ اَزَل

قلمِ قدرت

دِیوانِ اَزَل

(مجازاً) پہلا نمونہ.

اُسْتادِ اَزَل

ہمیشہ ہمیش کا استاد، خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

صَنّاعِ اَزَل

خدائے تعالیٰ (جس نے روزِ ازل ایک لفظ کُن سے کائنات بنائی

مُنشیِ اَزَل

قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، مراد پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ

فَرْمانِ عَزَل

موقوفی کا حکم

خَلّاق اَزل

creator of eternity

مِیثاقِ اَزَل

قرآن میں مذکور وہ عہدِبندگی جو اﷲ تعالیٰ نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا ، پیمانِ الست ، میثاقِ الست ۔

خَیَّاطِ اَزَل

روح کو جسم کی شکل دینے والا، جسد خاکی سے روح کو سنوارنے والا، مراد اللہ تعالی

قَسّامِ اَزَل

ازل سے تقسیم کرنے والا

سِرِّ اَزَل

اِبتدَائے آفرینش کے راز ، قُدرتِ کامله کے بھید ، حقیقتِ اُولیٰ .

شاعِرِ اَزَل

(كنَایۃً) خدا

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مِعْمارِ اَزَل

(کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

نَقْش بَندِ اَزَل

ازل کی صورت گری کرنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ، کائنات کا خالق ۔

سِیاہ بَخْتِ اَزل

جس کا نصیب ازل سے ہی برا ہو، جو ہمیشہ کا بدنصیب ہو

شاہِدِ مَسْتُورِ اَزَل

وہ محبوب جو ازل سے پردے میں ہو ؛ (كنایۃً) خدائے تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاعِرِ اَزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاعِرِ اَزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone