تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شائِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شائِق کے معانیدیکھیے
شائِق کے اردو معانی
صفت، واحد
-
شوق ركھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزو مند، طلب گار
مثال - جو صاحب كہ شائق اور خریدار اس اخبار كے ہوویں اپنی درخواستیں ۔ ۔ ۔ روانہ كردیں
اسم، مذکر
- عاشق، مداح، ستائش کرنے والا، عقیدت مند پیروکار
شعر
نہ تاب آئے گی حسن کی تیرے اے دوست
میں موسیٰ نہیں ہوں جو جلوے کا شائق
جھک کے ملنے کی ازل ہی سے ہے فطرت شائقؔ
گرچہ سربستۂ دستار انا ہوں میں بھی
English meaning of shaa.iq
शाइक़ के हिंदी अर्थ
شائِق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شائِق)
شائِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔