تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہِدِ رَعْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِدِ رَعْنا کے معانیدیکھیے
شاہِدِ رَعْنا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حسین وجمیل معشوق، طرحدارمعشوق
شعر
بزم مہ و انجم کو بھی اے شاہد رعنا
یہ نور سے بھرپور فضا تجھ سے ملی ہے
کیا شاہد رعنا چھانٹا ہے اللہ رے میری دیدہ وری
یہ حسن سر بازار نہیں یہ ذوق تماشا عام نہیں
دل جلوہ گاہ حسن بنا فیض عشق سے
وہ داغ ہے کہ شاہد رعنا کہیں جسے
English meaning of shaahid-e-raa'naa
Noun, Masculine, Singular
- pretty and handsome beloved
शाहिद-ए-रा'ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सुंदर और आकर्षक प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہِدِ رَعْنا)
شاہِدِ رَعْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔