تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَاہَانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَاہَانَہ کے معانیدیکھیے
شَاہَانَہ کے اردو معانی
صفت
- بادشاہوں كے مرتبہ اور ان كی شان كے لائق، بادشاہوں كے مانند، نہایت شاندار
- (موسیقی) سمپورن جاتی كا ایک راگ، جس میں سب شُدَھ سُرلگتے ہیں، یہ راگ فرودست اور كانڑہ كو ملا كر بنایا گیا ہے
اسم، مذکر
- شادی کا جوڑا جو نوشہ کو پہنایا جاتا ہے، یہ عموماً لال رانگ کا ہوتا ہے، جامہ
فعل متعلق
- متكبرانہ، پرغرور
شعر
کسی دن بزم ساقی سے نکالے جاؤ گے قیصرؔ
نبھاؤ گے کہاں تک ٹھاٹھ یہ شاہانہ روزانہ
بڑا سرمایہ ہے سب کچھ لٹا دینا محبت میں
فقیرانہ لباس آتے ہیں دل شاہانہ بنتا ہے
مفلسی میں مزاج شاہانہ
کس مرض کی دوا کرے کوئی
English meaning of shaahaana
Adjective
- of or belonging to a king, royal, regal, princely, imperial
- splendid, magnificent
Noun, Masculine
- wedding dress
Adverb
शाहाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बादशाहों के योग्य, शाहों का, शाहों का-सा, राजाओं का सा, राजसी
- (संगीत) संपूर्ण जाति का एक राग जिसमें सभी शुद्ध सुर लगते हैं, ये राग फ़िरोदस्त और कानड़ा को मिला कर बनाया गया है
संज्ञा, पुल्लिंग
- विवाह का जोड़ा जो दूल्हे को पहनाया जाता है, यह प्रायः लाल रंग का होता है, जामा
क्रिया-विशेषण
- अहंकारी, अभिमानी
شَاہَانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَاہَانَہ)
شَاہَانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔