تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد کے معانیدیکھیے

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

shaahaa.n kam iltifaat ba-haal-e-gadaa kunandशाहाँ कम इल्तिफ़ात ब-हाल-ए-गदा कुनंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد کے اردو معانی

  • (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.

Urdu meaning of shaahaa.n kam iltifaat ba-haal-e-gadaa kunand

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii zarab-ul-masal urduu me.n mustaamal) baadashaah Gariibo.n ke haal par kam ilatifaat karte hai.n

शाहाँ कम इल्तिफ़ात ब-हाल-ए-गदा कुनंद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी ज़रब-उल-मसल उर्दू में मुस्तामल) बादशाह ग़रीबों के हाल पर कम इलतिफ़ात करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone