تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَاہ زَادوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَاہ زَادوں کے معانیدیکھیے
شَاہ زَادوں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- بادشاہ کا بیٹا، شاہی خاندان کا وارث
شعر
چھن گئے تخت بادشاہوں کے
تنگ دنیا ہے شاہ زادوں پر
ہیں کنیزیں بھی اس محل میں کیا
شاہ زادوں کے ڈر سے پوچھتے ہیں
شہر میں اور نئے زخم نہ اگنے پائیں
شاہزادوں کو حوالات میں رہنے دیجے
English meaning of shaah-zaado.n
Noun, Masculine, Plural
- princes
शाह-ज़ादों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- राजा का बेटा, शाही परिवार का उत्तराधिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَاہ زَادوں)
شَاہ زَادوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔