تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ گام" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ گام کے معانیدیکھیے

شاہ گام

shaah-gaamशाह-गाम

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: شاہ

شاہ گام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے كی ایک عمدہ چال، گھوڑے كی شاہانہ چال، شاہی جلوس میں حسب ضرورت گھوڑے كی رفتار

English meaning of shaah-gaam

Noun, Feminine

  • (of a horse) pleasant paced, a particular pace of a horse, the royal gait

शाह-गाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की एक चाल, घोड़े की उत्तम चाल, शाही जुलूस में घोड़े की एक निर्धारित चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ گام)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ گام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone